تخت بھائی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

مردان: تخت بھائی کے علاقے سری بہلول لیبر کالونی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تھانہ شیرگڑھ کی چوکی خٹانو کے ایڈیشنل انچارج اے ایس آئی دوست محمد شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اے ایس آئی دوست محمد تبلیغی مرکز جنڈے میں ڈیوٹی انجام دینے کے بعد واپس جا رہے تھے کہ سری…

مزید پڑھیں