سعودی عرب کا 3 ارب ڈالر کا سہارا: دباؤ میں گھری معیشت کو وقتی ریلیف، مگر چیلنجز برقرار

ریاض حسین | خصوصی رپورٹ عالمی مالیاتی دباؤ کے نازک مرحلے میں پاکستان کو ایک بڑی سفارتی و مالی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ سعودی عرب نے پاکستان کے لیے مزید 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی منظوری دے دی ہے، جبکہ پہلے سے موجود 5 ارب ڈالر کی سہولت کو بھی مزید تین سال کے…

مزید پڑھیں