انصاف کی پکار: روسلان ریاض کی موت پر باپ کے دل دہلا دینے والے سوالات
ریاض حسین 8 مارچ 2026 کی صبح میرے لیے ایک ایسا صدمہ لے کر آئی جس نے میری دنیا ہمیشہ کے لیے بدل دی۔ جب غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کے ڈین نے مجھے میرے بیٹے روسلان ریاض کی مبینہ خودکشی کی اطلاع دی تو ایسا لگا جیسے میرے پاؤں تلے زمین نکل گئی ہو۔ میں…