پشاور یونیورسٹی کے ریٹائرڈ پروفیسرز پنشن سے محروم، آخر کتنے اساتذہ متاثر ہیں؟
سی بی این 247 پشاور یونیورسٹی کے ریٹائرڈ پروفیسرز نے پنشن کی عدم ادائیگی، مالی بحران اور عیدالاضحیٰ سے قبل درپیش معاشی مشکلات کے خلاف یونیورسٹی کے ایڈمنسٹریشن بلاک کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے مطالبات درج تھے۔ احتجاج میں شریک ریٹائرڈ…