سیلاب متاثرین کیلئے برطانیہ کا 13 لاکھ پاؤنڈ امداد کا اعلان
ملک بھر میں مون سون بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس دوران سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے برطانیہ نے 13 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کی ہنگامی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔…