ہٹلر کو دھوکا دینے والا مردہ جاسوس: آپریشن منس میٹ کی حیران کن داستان
احمد الیاس تاریخ کے جھروکوں سے اپریل 1943 کی ایک تاریک رات۔ بحیرۂ روم کی سطح غیر معمولی طور پر پرسکون تھی۔ اسپین کے ساحل سے کچھ فاصلے پر ایک برطانوی آبدوز خاموشی سے پانی چیرتی ہوئی آگے بڑھ رہی تھی۔ آبدوز کے اندر موجود افسران کے چہروں پر سنجیدگی طاری تھی۔ ان کے پاس…