#KhyberPakhtunkhwa #MedicalTourism #TorkhamBorder #VisaPolicy

خیبرپختونخوا کا وسطی ایشیائی مریضوں کو فوری ویزا، طورخم پر ہیلپ ڈیسک کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اہم قدم اٹھاتے ہوئے وسطی ایشیائی اور افغانستان کے مریضوں کو فوری ویزا دینے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے، جبکہ دوسری طرف صوبائی حکومت نے میڈیکل ٹورازم کیلئے طورخم سرحد پر ہیلپ ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے صوبائی محکمہ سیاحت نے کہا ہے کہ…

مزید پڑھیں