#IllegalGoldMining #IndusRiver #KhyberPakhtunkhwa #GrandOperation #MiningMafia #NaturalResources

خیبرپختونخوا حکومت نے دریائے سندھ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے دریائے سندھ میں برسوں سے جاری غیر قانونی گولڈ مائننگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے گرینڈ آپریشن کی منظوری دیدی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد نہ صرف قیمتی وسائل کے ضیاع کو روکنا ہے بلکہ ماحولیاتی خطرات کا سدباب بھی کیا جائیگا۔یہ منظوری سیکرٹری منرل ڈویلپمنٹ کی زیر صدارت ہونے…

مزید پڑھیں