این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد اضلاع میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا…