سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے مردان یونیورسٹی کا ریلیف قافلہ بونیر روانہ
مردان میں سیلاب متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان، وومن یونیورسٹی مردان اور ملین سمائلز مردان نے مشترکہ طور پر ایک جامع ریلیف مشن ترتیب دیا۔ گارڈن کیمپس سے روانہ ہونے والے اس قافلے میں دو ایمبولینسز، دو بڑی گاڑیاں اور تین ہائی ایس وینز شامل تھیں جن میں امدادی سامان…