مردان میں کسان کنونشن؛ جدید ہائبرڈ بیجوں سے خیبر پختونخوا میں مکئی کی پیداوار میں 10 لاکھ ٹن اضافہ

ریاض حسین تحصیل تخت بھائی میں ایک روزہ ’’کسان کنونشن‘‘ منعقد ہوا، جس کا مقصد کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی، جدید بیجوں کا فروغ اور زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ کنونشن میں زرغون کارپوریشن اور پیٹل سیڈز کمپنی نے معاونت کی، جبکہ زرعی ماہرین، کسانوں، کاروباری نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی…

مزید پڑھیں