پشاور میں غیر قانونی اسپتال تعمیرات، پارکنگ بحران اور پی ڈی اے کی مبینہ کرپشن پر زرغون تحریک کی آواز بلند
رپورٹ (CBN247) پشاور (نمائندہ خصوصی) — زرغون تحریک (Green Movement) نے پشاور شہر میں جاری غیر قانونی تعمیرات، پارکنگ کی عدم دستیابی اور حیات آباد میں پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (PDA) کی مبینہ بدعنوانیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ، حکومت خیبر پختونخوا اور دیگر متعلقہ اداروں سے فوری کارروائی…