خیبرپختونخوا میں سیلاب سے ہلاکتیں 337 ہوگئیں، متاثرہ اضلاع میں جنازے ادا اور تدفین
رپورٹ (CBN247) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 337 ہوگئی ہے، جن میں سب سے زیادہ اموات ضلع بونیر میں رپورٹ ہوئیں۔ مقامی مساجد اور کھلی میدانوں میں اجتماعی جنازے ادا کیے گئے اور بیشتر جاں بحق افراد کو آبائی علاقوں میں سپردِ خاک…