خیبر پختونخوا میں 57 کالجز کی آؤٹ سورسنگ پر پروفیسرز کا شدید ردعمل

رپورٹ (CBN247) خیبر پختونخوا پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (KPPLLA) نے صوبائی حکومت کی جانب سے 57 سرکاری کالجز کو آؤٹ سورس کرنے کے فیصلے کو "تعلیمی نظام کی تباہی” قرار دیتے ہوئے شدید مخالفت کی ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر عبدالحمید خان آفریدی نے وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم کو لکھے گئے مراسلے…

مزید پڑھیں