
بغیر ضرورت بانٹی گئی 130 سے زائد گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ، محکمہ ایکسائز کی خاموش مہربانی بے نقاب
خیبر پختونخوا میں محکمہ ایکسائز کی جانب سے پکڑی جانے والی ڈھائی سو کے قریب نان کسٹم پیڈ و دیگر پرتعیش قیمتی گاڑیاں سیاستدانوں، بیوروکریٹ اور پولیس افسران میں تقسیم کر دی گئیں۔ تاہم ایڈمنسٹریشن کے نام پر دی جانے والی ان گاڑیوں میں سے سو سے زائد گاڑیوں کو بااثر افراد سے واپس لیا…