
پاکستان کا بھارت کو پانی کے معاہدے کی یکطرفہ معطلی پر سخت ردعمل، کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان
رپورٹ (CBN247) پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ اسلام آباد نے نئی دہلی کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی "مہم جوئی” کا فیصلہ کن اور مناسب جواب دیا…