
مون سون بارشوں کے باعث دریائے سوات میں طغیانی، انسانی جانوں اور انفراسٹرکچر کو نقصان
رپورٹ (CBN247) صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دریائے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقام پر سیلابی صورتحال کا سامنا رہا۔ سیلاب کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع اور انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی ابتدائی…