سہیل آفریدی کا لاہور دورے پر وزیراعلیٰ پنجاب کو احتجاجی مراسلہ
پشاور — وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے اپنے حالیہ دورۂ لاہور کے دوران مبینہ نامناسب اور توہین آمیز رویے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو باضابطہ احتجاجی مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپنے مراسلے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ جس انداز میں ان کے دورے…