بونیر: بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد مزید بڑھ گئی

رپورٹ (CBN247) ضلع بونیر میں موسلا دھار بارشوں، تباہ کن سیلاب اور شدید طوفانوں نے تباہی مچا دی ہے۔ درجنوں دیہات اور مکانات پانی میں ڈوب گئے، زرعی زمینیں اور سڑکیں برباد ہو گئیں جبکہ جانی نقصان کی شرح تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تحصیل گدیزی کے علاقے بیشونڑی،…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیلاب سے ہلاکتیں 337 ہوگئیں، متاثرہ اضلاع میں جنازے ادا اور تدفین

رپورٹ (CBN247) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 337 ہوگئی ہے، جن میں سب سے زیادہ اموات ضلع بونیر میں رپورٹ ہوئیں۔ مقامی مساجد اور کھلی میدانوں میں اجتماعی جنازے ادا کیے گئے اور بیشتر جاں بحق افراد کو آبائی علاقوں میں سپردِ خاک…

مزید پڑھیں