
باجوڑ میں بدامنی کے خلاف شدید عوامی ردعمل: اے این پی رہنما مولانا خان زیب ساتھی سمیت شہید، ہزاروں کا احتجاج
باجوڑ (نمائندہ خصوصی) باجوڑ میں بدامنی اور دہشتگردی کی تازہ لہر نے ضلع کو ایک بار پھر سوگوار کر دیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی مولانا خان زیب کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ واقعہ میں ان کے سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شیر زادہ بھی…