
خلیجی کشیدگی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، ایل پی جی سستی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) خلیج میں اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان پر بھی پڑنے لگے۔ وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 8.36 روپے اور 10.39 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جو کہ…