
ایران-امریکہ کشیدگی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، سرمایہ کار پریشان
ریاض حسین ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں حالیہ اضافے کے بعد عالمی منڈیوں میں بے چینی دیکھی جا رہی ہے، جس کا براہِ راست اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) پر بھی پڑا۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جب بینچ مارک کے ایس…