خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر گورنر کا ایکشن، اہم ہدایات جاری
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت صوبے کی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ، سی ٹی ڈی اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں گورنر کو صوبے میں امن و امان، انسدادِ دہشتگردی، پبلک آرڈر…