#FederalConstabulary #Islamabad #Peshawar #InteriorMinistry

فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

 وفاقی حکومت نے فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری، سیکرٹری داخلہ، ڈپٹی کمانڈنٹ فیڈرل کانسٹیبلری، چیئرمین سی ڈی اے، آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی…

مزید پڑھیں

مارچ میں پاکستان میں عسکریت پسند حملوں اور سیکیورٹی آپریشنز میں شدید اضافہ،پی ائی سی ایس ایس رپورٹ

رپورٹ (CBN247) پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے اور سیکیورٹی آپریشنز میں نمایاں اضافہ ہوا، اور عسکریت پسند حملوں کی تعداد نومبر 2014 کے بعد پہلی بار 100 سے تجاوز کر گئی پی ایی سی ایس ایس کے رپورٹ…

مزید پڑھیں