زرعی یونیورسٹی میں بایوٹیکنالوجی لیکچرر کی بھرتی، قواعد سے متعلق سوالات اٹھ گئے
احمد الیاس : زرعی یونیورسٹی پشاور میں بایوٹیکنالوجی کے شعبے میں لیکچرر کی مشتہر آسامیوں پر بھرتی کے عمل کے حوالے سے قواعد و ضوابط کے اطلاق سے متعلق سوالات سامنے آئے ہیں، جہاں ایک امیدوار کو مبینہ طور پر انٹری ٹیسٹ کے بغیر سلیکشن بورڈ کے سامنے پیش کیے جانے کی کوشش کی جا…