خیبرپختونخوا میں پرچہ لیک اسکینڈل بے نقاب، واٹس ایپ گروپس کا سراغ لگا لیا گیا
سی بی این 247 خیبرپختونخوا میں جماعت نہم و دہم پرچہ لیک ہونے کا معاملہ،محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے پرچہ لیک کرانے میں ملوث ۔ہونے والوں کا پتہ لگا لیا خیبرپختونخوا میں جماعت نہم و دہم کے امتحانی پرچے لیک ہونے کے سنگین معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں محکمہ تعلیم نے اس…