خیبرپختونخوا: چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی میں 47 کروڑ روپے سے زائد کی ریکارڈ وصولی

سی بی این رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول کے زیر اہتمام گاڑیوں کی من پسند نمبر پلیٹس کی دوسری نیلامی میں ایک ہی روز کے دوران 47 کروڑ 3 لاکھ روپے کی مجموعی بولی موصول ہوئی۔ نیلامی میں 30 مختلف چوائس نمبرات پیش کیے گئے جن پر بولی دہندگان نے…

مزید پڑھیں