مردان میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ ناکام، حملہ آور ہلاک، تین اہلکار زخمی
مردان، پاکستان — خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس نے ایک چوکی پر دستی بم حملہ ناکام بناتے ہوئے مبینہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔ حملے میں تین پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ 14 ستمبر کی شب تھانہ تخت بھائی کی حدود میں واقع پولیس چوکی سری بہلول پر…