خیبرپختونخوا کے سات اضلاع میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا تیسرا مرحلہ شروع
ریاض حسین خیبرپختونخوا کے مختلف سات اضلاع میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز آج صبح ہو گیا۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 4 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق یہ ضمنی انتخابات 12 مختلف خالی نشستوں پر منعقد کیے جا رہے…