خیبرپختونخوا: دو بڑے اداروں کے مابین اختیارات کی جنگ، وجوہات کیا ہے ؟
تیمور خان خیبرپختونخوا میں مالی اختیارات کے معاملے پر محکمہ خزانہ اور اکاؤنٹنٹ جنرل آفس کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ محکمہ خزانہ سے منتقل کیے گئے اختیارات واپس لینے کے لیے صوبائی فنانس مینجمنٹ ایکٹ 2022 میں ترمیم کا بل صوبائی کابینہ سے منظوری کے باوجود ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے…