خیبر: سمگلروں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او ملاگوری ریاض حسین شہید

ضلع خیبر: تحصیل ملاگوری کے علاقے شیربرج میں سمگلروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شدید زخمی ہونے والے ایسپولیس کے مطابق واقعے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ سمگلروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ جائے وقوعہ سے مزید شواہد بھی اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے سے متعلق…

مزید پڑھیں