مہنگائی اور کرنسی بحران کے خلاف ایران بھر میں مظاہرے، چھٹے روز میں داخل
سی بی این (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں مہنگائی، کرنسی بحران اور روزمرہ اخراجات میں غیر معمولی اضافے کے خلاف مختلف شہروں میں عوامی مظاہرے چھٹے روز میں داخل ہو گئے ہیں۔ دارالحکومت تہران سمیت مشہد، اصفہان، شیراز اور تبریز جیسے بڑے شہروں میں شہری سڑکوں پر نکل آئے، جہاں انہوں نے حکومت کی معاشی پالیسیوں…