فوڈ اتھارٹی کے رویے سے تنگ بیوریجز انڈسٹری کی پنجاب منتقلی کی دھمکی

بیوریجز انڈسٹریز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے صوبائی فوڈ اتھارٹی کے مبینہ غیر شفاف اور جانبدارانہ اقدامات کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر صورتحال بہتر نہ ہوئی تو تمام آپریشن پنجاب منتقل کر دیے جائیں گے۔ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے صدر فیصل شاہ…

مزید پڑھیں

مردان: غیر معیاری گوشت اور ملاوٹی دودھ کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں تیز

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی (KPFSA) نے مردان میں خوراک کے معیار کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں، جس کا مقصد عوام کی صحت کا تحفظ ہے۔ بینک روڈ پر حالیہ کارروائی کے دوران، فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نمبر 2 نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی رقیہ نواز خان…

مزید پڑھیں