خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے امکان پر وفاقی حکومت کااہم اجلاس، آئینی تقاضے کیا ہیں؟

سی بی این 247 خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے ممکنہ نفاذ کے معاملے پر وفاقی حکومت نے اہم مشاورت شروع کر دی ہے، جبکہ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے اس اقدام کی منظوری لینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ تاہم صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق حتمی فیصلے اور اس کے آئینی…

مزید پڑھیں