زرد آنکھیں، آلودہ پانی اور بڑھتی پریشانی: تخت بھائی میں ایک باپ کی کہانی سے اُبھرتا شہری بحران
سی بی این 247 55 سالہ عبدالباسط کی آواز میں بے بسی صاف جھلکتی ہے۔ وہ وارڈ نمبر 3 کے رہائشی ہیں اور اپنی بیٹی کی بیماری کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں،”میری بیٹی کی آنکھوں کا رنگ دن بدن زرد ہوتا جا رہا تھا۔ جب ہم اسے ڈاکٹر کے پاس لے گئے تو معلوم…