دیر کے حبیب خان کا عالمی اعزاز: دنیا کے ٹاپ 2 فیصد سائنسدانوں کی فہرست میں شامل

سی بی این 247 میدان، ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان سائنسدان اور اسلامیہ کالج پشاور کے سابق طالب علم حبیب خان کو امریکہ کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی اور Elsevier کی جانب سے جاری کردہ 2026 کی عالمی فہرست میں دنیا کے ٹاپ 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل کرلیا گیا ہے۔ انہیں مصنوعی ذہانت کے…

مزید پڑھیں