اسلام آباد میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے الیکشن جرگہ پر پولیس کا چھاپہ، 13 طلباء گرفتار

مردان (نمائندہ خصوصی) انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (آئی ایس ایف) کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں منعقدہ طلباء الیکشن جرگہ پر پولیس چھاپے اور 13 طلباء کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ مردان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس ایف کے مرکزی رہنما ابرار خان اور ضلعی صدر احسان اللہ خان نے…

مزید پڑھیں