آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت اور مجتبیٰ خامنہ ای کے بچ جانے کی تفصیلات سامنے آگئیں
ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت اور ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کے اس حملے میں بچ جانے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔ امریکی اخبا واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے عسکری کمانڈرز نے جنگ کی ابتدائی منصوبہ بندی میں ہی ایران…