خیبر میں سات سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق، پاکستان میں رواں سال کیسز کی تعداد 6 ہوگئی

CBN 247 خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سات سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد پاکستان میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 6 ہوگئی ہے، جن میں سے 5 کیسز خیبر پختونخوا سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (NEOC) برائے انسدادِ پولیو کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل جمرود…

مزید پڑھیں