سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد خان ہوتی کی حکومت پر کڑی تنقید، کرپشن کے خاتمے اور قومی حکومت کے قیام کا مطالبہ

رپورٹ (CBN247) مردان : سابق وفاقی وزیر نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی نے کہا ہے کہ ملک میں سونا، تانبہ اور دیگر معدنی وسائل کی باتیں عوام کے لیے محض خواب بن کر رہ گئی ہیں۔ ماضی میں سابق وزیراعظم عمران خان نے بھی عوام کو تیل کی دریافت کے خواب دکھائے تھے۔ ان خیالات…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخواحکومت کا تشہیری مہم پر بے تحاشا اخراجات

تیمور خان خیبرپختونخوا حکومت نے اپنی ایک سالہ کارکردگی دکھانے پرلاکھوں روپے اڑا دئیے جبکہ غیرمعروف اخبارات کو بھی لاکھوں کے اشتہارات دے کر ان کو نوازا گیا ہے کچھ اخبارات ایسے بھی شامل ہیں جو صرف ایک ضلع تک ہی محدود ہیں،اشتہارات میں وزیراعلی کی تصویرلگانے پرسیکرٹری انفارمیشن بھی کھڈے لائن لگا دئیے گئے…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کی نا اہلی، 7 کروڑ روپے کا منصوبہ اربوں تک کیسے پہنچا؟

عارف خان ہیلی کاپٹر کیلئے ہینگر کی تعمیر کا منصوبہ خیبر پختونخوا حکومت کے لئے سفید ہاتھی بن گیا۔ 7کروڑسے زائد میں بننے والے منصوبے کی لاگت حکومت کی عدم دلچسپی اور بیوروکریسی کی نااہلی کے باعث ایک ارب سے تجاوز کر گئی۔ 18ماہ میں مکمل ہونے والا منصوبہ 10 سال بعد بھی مکمل نہ…

مزید پڑھیں