خیبرپختونخوا: ڈینگی اور کورونا فنڈزمیں کروڑوں کی کرپشن کیسے ہوئی؟
خیبر پختونخوا محکمہ صحت میں ڈینگی اور کورونا کے فنڈز میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈینگی ایکشن پلان، کورونا وبا اور پشاور کے ثانوی اسپتالوں کے لیے مختص 20 کروڑ 87 لاکھ روپے سے زائد فنڈز مختلف غیر متعلقہ کاموں میں خرچ کیے گئے، علاوہ ازیں دیگر کروڑوں روپے…