#KhyberPakhtunkhwa #FloodAffected #HealthCrisis #CholeraOutbreak #MalariaCases

خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ اضلاع میں ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی پھیلنے لگے،محکمہ صحت

خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض نے سر اٹھا لیا ہے، درجنوں علاقے بیماریوں کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ محکمہ صحت کی تازہ رپورٹ کے مطابق بونیر سمیت صوبے کے 11 اضلاع میں ہیضہ کے 2 ہزار 506 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں 116 مریض خونی ہیضے میں مبتلا پائے…

مزید پڑھیں