سی این جی بندش اور مہنگے ایندھن نے پشاور کے ڈرائیوروں کی زندگی کیسے بدلی؟
احمد الیاس پشاور میں ٹیکسی، ییلو کیب اور رکشہ چلانے والے بہت سے ڈرائیوروں کے لیے مہنگا ایندھن صرف بڑھتا خرچ نہیں بلکہ روزگار اور گھریلو معیشت کا مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ سی این جی بندش اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کئی ڈرائیور کم آمدنی، زیادہ کام اور بڑھتے مالی دباؤ…