چشمہ لفٹ کینال منصوبے پر پیش رفت، گورنر خیبرپختونخوا کا اہم اعلان
چشمہ لفٹ کینال منصوبے پر اہم پیش رفت، سی آر بی سی نہر کی مرمت 15 نومبر تک مکمل کرنے کا ہدف پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے آبی حقوق کے تحفظ اور کسانوں کو پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے وفاقی حکومت کے ساتھ مؤثر انداز میں…