بلوچستان: ڈکی تعمیراتی کیمپ میں موجود اٹھارہ مزدور کہاں غائب ہو گئے؟
دُکی: بلوچستان کے ضلع دُکی میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے کیمپ پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک سکیورٹی گارڈ شہید، ایک شدید زخمی جبکہ 18 تعمیراتی مزدور اغوا ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعہ دُکی کے علاقے نانا صاحب زیارت میں پیش آیا، جہاں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے کیمپ…