غیر قانونی افغانوں کےخلاف کریک ڈاؤن، 10 جولائی سے گرفتاریوں کا اعلان
غیر قانونی حکومت کی جانب سے ملک میں مقیم غیر قانونی افغانوں کےخلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے تمام صوبائی حکومتوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد انتظامیہ کو اس حوالے سے باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں واضح ہدایات دی گئی…