
غلام ابن غلام: پاکستان کا پانی و توانائی بحران اور وسائل کا زیاں
خصوصی فیچر رپورٹ پاکستان کو 1947 میں آزادی ملی، لیکن کیا ہم واقعی آزاد ہوئے؟ زرغون تحریک کے چئیرمین اور محکمہ آبپاشی خیبرپختونخوا کے سابق سپرنٹنڈنگ انجینئر، عبدالولی خان یوسفزئی نے اپنی تازہ تحقیقی و تکنیکی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان آج بھی معاشی، انتظامی اور توانائی کی غلامی میں جکڑا ہوا ہے…