جامعہ پشاور میں پروموشن و بھرتیوں کا معاملہ، محکمہ اعلیٰ تعلیم کی این او سی جاری، اساتذہ کی ہڑتال برقرار

سی بی این رپورٹ جامعہ پشاور میں اساتذہ کی پروموشن اور بھرتیوں کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے پروموشنز اور تقرریوں کے لیے این او سی جاری کر دی ہے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم کے مطابق یونیورسٹی کے 44 شعبہ جات میں مجموعی طور پر 222 اساتذہ…

مزید پڑھیں