آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ریفائنریز کے غیر معمولی منافع پر تحقیقات کی درخواست، لاہور ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے

CBN 247: اہور: لاہور ہائی کورٹ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور ریفائنریز کے غیر معمولی منافع کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر تمام متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ عوام نے مہنگے داموں پٹرول خریدا جبکہ آئل مارکیٹنگ…

مزید پڑھیں

پٹرولیم لیوی کا بوجھ: مہنگائی کے طوفان میں پستا عوام

تحریر: بن یامین پاکستان میں مہنگائی پہلے ہی عوام کی زندگی کو مشکل بنا چکی ہے، لیکن حالیہ دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے نے عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال…

مزید پڑھیں