لنڈی کوتل پریس کلب میں مسلح افراد کی آمد، صحافیوں کے تحفظ پر سوالات اٹھ گئے
محمود جان بابر نے واقعے کا نوٹس لے لیا، ڈی پی او خیبر سے رپورٹ طلب پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں پریس کلب کے اندر پولیس یونیفارم میں ملبوس نقاب پوش مسلح افراد کے داخل ہونے اور تلاشی لینے کے واقعے نے صحافیوں کے تحفظ اور پریس کلبوں کی…